Archive for the tag 'War on Terror'

طالبان نے سرعام لشکر کے ایک رکن کا سرقلم کیا۔ان کے کمانڈر ملاشمشیر کا کہنا تھا یہ طالبان کی مخالفت کرنے والے دوسرے لوگوں کیلئے ’نشان عبرت‘ہے، تبھی لڑائی شروع ہوگئی، شمشیر سمیت 20 طالبان اور 10دیگر مارے گئے، پولیس حکام

Former Army Chief Gen. (retd) Mirza Aslam Baig has been sharply criticized and branded as one of  “so called strategists” by a strange commentator, who managed to get a three columns space on the front page of daily Jang, country’s leading newspaper.
Baig had written a long op-ed piece in the same paper and portrayed the [...]

Pakistan is about to pay yet another price for fighting the ‘war on terror’: Chinese engineers working on hydropower project in Malakand region of NWFP are requesting to be relieved from this job, citing security risks.

میریٹ ہوٹل پر خودکش دھماکے کی شدت جتنی دل دہلا دینے والی ہے اتنی ہی یہ حقیقت کہ اس دھماکے سے سیکورٹی اداروں کی صلاحیتوں کی حد بے نقاب کر دی ہے۔ ہفتہ کو اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور خفیہ اداروں کے ہزاروں اہلکار پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی پر تعینات تھے۔ اب تک [...]

موجودہ حکومت نے اپنے گذشتہ اور حالیہ کئی بیانات میں کہا ہے کہ وہ پاکستان میں‌دہشت گردی کے متاثرین کے لیے عالمی فنڈ قائم کرنا چاہتی ہے تاکہ اس فنڈ میں سے دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کی جاسکے۔ اب یہ امداد متاثرین کو ملے گی یا اکتوبر 2005ء کے زلزلے کے بعد کی صورتحال کی طرح‌ کئی اور پہنچ جائے گی خدا بہتر جانتا ہے۔ لیکن فنڈز کا یہ رحجان بہت اوپر اور بہت نیچے تک پہنچ چکا ہے۔

امریکی فوجیوں‌نے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے جنوبی وزیرستان کے سرحدی گاؤں انگور اڈہ میں‌ ایک حملہ کر کے اطلاعات کے مطابق 20قبائلیوں کو قتل کردیا ہے۔ حکومت نے امریکی سفیر کو طلب کر کے احتجاج کردیا، دفتر خارجہ نے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔
اور۔۔۔؟
اور بس۔
یہ پاکستان کا سخت ترین ردعمل ہے اس سے زیادہ [...]

اگر آپ سینیٹ یا قومی یا صوبائی اسمبلیوں میں سے کسی کے رکن ہوں تو 6 ستمبر کے صدارتی انتخابات میں آپس کس امیدوار کو ووٹ دیں گے؟

واہ کینٹ‌ میں‌ جمعرات کی دوپہر جب آرڈیننس فیکٹریز کے گیٹس پر دو خودکش دھماکے ہوئے تو میرے بڑے ماموں ان دونوں دھماکوں کے مقامات کے درمیان میں تھے۔ پہلا دھماکہ ان کے عقب میں ہوا اور دوسرا چند سیکنڈ بعد سامنے۔ ان کا محفوظ رہنا اللہ کا خاص کرم ہے۔
ماموں واہ فیکٹری میں ہی [...]

امریکہ کے دو نائب وزرائے خارجہ جان نیگرو پونٹے اور رچرڈ باؤچر پاکستان کے اپنے بھاگم بھاگ دورے کے دوران بدھ کو خیر ایجنسی جا پہنچے جہاں ان کی ملاقات ایک درجن سے زائد قبائلی عمائدین سے کرائی گئی۔ ان عمائدین نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قبائلی عوام کو امریکہ [...]