Archive for the tag 'Politics'

سپریم کورٹ کے تین جج صاحبان ، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس طارق پرویز اور پشاور ہائیکورٹ کے ہی 2دیگر جج صاحبان نے دوبارہ حلف اٹھانے لیا ہے۔ دوبارہ حلف کی شرط موجودہ جمہوری حکومت نے رکھی تھی جس کا مقصد بظاہر افتخار چوہدری کو بحالی یا ازسر نو تقرری کے عمل سے [...]

محترمہ بے نظیر بھٹو کے میاں آصف علی زرداری اور میاں‌ نواز شریف ( میاں + میاں‌ = ؟ ) جو حکومت کر رہے ہیں وہ ہر کچھ دن بعد Kitty Cat Dance شروع کردیتی ہے اور لوگ سوچنے لگتے ہیں کہ کیا حکومت چلے گی یا نہیں۔