Archive for the tag 'India Pakistan relations'

بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف الزامات کا انبار لگائے جانے کے بعد ہفتہ کو اسلام آباد میں پاکستان کے ایک سیکورٹی عہدیدارصحافیوں کے گروپ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت نے محاذ آرائی کا سلسلہ جاری رکھا اور سرحدوں پر فوج جمع کی تو پاکستان بھی افغانستان کی سرحد [...]

سرحد کے اس پار سے تازہ ترین خبر ابھی یہ آئی ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارت میں تمام مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں اور وہ وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے اس سے پہلے کہا تھا کہ وہ بھارت سے اظہاریکجہتی کے طور پر اپنا دورہ جاری [...]

ممبئی میں بم دھماکے اور فائرنگ کرنے والوں پر قابو پانے سے بھی پہلے بھارتی حکام نے حسب روایت پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ پاکستان کے دو تجارتی بحری جہازوں کو ممبئی میں بھارتی اداروں کی طرف سے قبضے میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں اور کہا جا رہا ہے [...]

پاکستان میں 35 برس تک جیل کاٹنے والے ایک بھارتی کو پیر کے روز رہا کردیا گیا۔ ان کی رہائی پر میڈیا میں سرخیاں لگائی جا رہی ہیں ’’پینتیس برس بعد کشمیر آزاد‘‘۔
امرتسر پولیس کے سپاہی کشمیر سنگھ کو ان کے ایک ساتھی سمیت 1973 میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اب جب وہ [...]