پاکستان سے رہا ہونے والے بھارتی شہری کشمیر سنگھ نے اپنے وطن پہنچ کر ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ وہ بھارت کا جاسوس تھا اور جاسوسی کے لیے ہی پاکستان گیا تھا۔
چند روز قبل پاکستان سے کشمیر سنگھ کی رہائی کے وقت میں نے ان کے تبدیلی مذہب کا امکان ظاہر کیا تھا۔ [...]