پرانے زمانے میں لوگ ایک مشین کے سامنے بیٹھے رہتے تھے جو کافی بھدی ہوتی تھے لیکن یہ لوگ اسے بہت ہی ماڈرن مشین سمجھتے تھے اور اسے کمپیوٹر کہتے تھے۔ ان کا انٹرنیٹ انہی مشینوں پر چلتا تھا اور وہ اس میں الگ الگ کئی کھڑکیاں کھول کر ویب سائیٹس کو پڑھتے تھے۔ آج [...]