Archive for the 'MediaWatch' Category
Oct
6
2008
ڈان کے ممتاز کالم نگار اور قائد اعظم محمد علی جناح کو ذاتی طور پر جاننے والے توانائی سے بھرپور دبلے پتلے پارسی بوڑھے ارد شیر کاؤس جی سے یقیناَ کافی لوگ واقف ہوں گے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے آصف علی زرداری کے ہاتھوں مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں درج [...]
Oct
4
2008
آج ٹی وی پر عید کے دنوں میں نشر ہونے والے ایک ڈرامے ’سرکاری راج‘ نے اگر آپ کو بھی بقول شخصے ’ہلا کر رکھ دیا ہو‘ تو حیرت کی بات نہیں۔ اور اگر آپ نے انہی دنوں میں ٹی وی ون پر نشر ہونے والا ’سیاسی مشاعرہ قافیہ تنگ ہے‘ دیکھا ہو تو تفریح کے اس حد تک سیاسی ہونے پر آپ کو بھی ضرور تشویش ہوئی ہو گی کم از کم مجھے تو ضرور ہوئی ہے۔
Sep
10
2008
موجودہ حکومت نے اپنے گذشتہ اور حالیہ کئی بیانات میں کہا ہے کہ وہ پاکستان میںدہشت گردی کے متاثرین کے لیے عالمی فنڈ قائم کرنا چاہتی ہے تاکہ اس فنڈ میں سے دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کی جاسکے۔ اب یہ امداد متاثرین کو ملے گی یا اکتوبر 2005ء کے زلزلے کے بعد کی صورتحال کی طرح کئی اور پہنچ جائے گی خدا بہتر جانتا ہے۔ لیکن فنڈز کا یہ رحجان بہت اوپر اور بہت نیچے تک پہنچ چکا ہے۔
Aug
12
2008
امریکہ میں جنگ گروپ کی نمائندگی کرنے والے سینئر پاکستانی صحافی نیرزیدی کی ”ٹین سیکس” کے الزام میں مبینہ گرفتاری کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیر زیدی نے جیل سے 14صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنی گرفتاری کا پس منظر بیان کیا ہے۔
Jul
30
2008
انٹرنیٹ کی دنیا میں کئی برسوں سے قائم و دائم خودمختار اردو ویب سائیٹ القمرآن لائن نے جنگ کے نامہ نگار نیر زیدی کی حراست سے متعلق خبریں دیتے ہوئے بدترین پیشہ ورانہ بددیانتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ممکن ہے یہ پہلا مظاہرہ نہ ہو لیکن میری نظری میں پہلی مرتبہ آیا ہے۔
ویب سائیٹ نے [...]
Jun
20
2008
With hiring almost complete for Geo English, a new channel of the Geo Network, Geo’s website sees little improvement on part of it English version. The old verbatim translation from Urdu is gone and replaced by more apprehensible one. There is a flow in the stories now and good use of vocabulary is evident.
Still, the [...]
Feb
15
2008
ٹیلی نار کا شائع کردہ ایک اشہتار
عام انتخابات کی کوریج کے لیے اس مرتبہ تمام ذرائع ابلاغ حتیٰ کے موبائل فون کمپنیوں نے بھی خصوصی تیاریاں کی ہیں۔ نجی ٹیلی ویژن چینلز پچھلے کئی ماہ سے بہت بڑے بڑے ڈیٹا بیس بنا رہے تھے جو اب مکمل ہو چکے ہیں اور ان کی آزمائشی جانچ [...]


