Archive for the 'Life' Category
Nov
8
2008
انگریزی کے معروف شاعر اور نثر نگار ڈی ایچ لارنس اپنے ایک Essay میں کہتے ہیں کہ عورتیں اسی طرز پر زندگی گزارنا چاہتی ہیں جو ان کے مردوں کو پسند ہو لیکن کئی مرد خود کاٹھ کے اُلو ہوتے ہیں اور سمجھ ہی نہیں پاتے کہ انہیں کیسی عورت پسند ہے، کبھی وہ طرح دار خاتون کے دیوانے ہوں گے تو کبھی سادگی پر مر مٹیں گے، اسی الجھن میں وہ بے پیندے کے لوٹے کی طرح ڈگمگاتے پھرتے ہیں ۔
Apr
17
2008
’’توانائی کا بحران‘‘ ایک ایسا فقرہ جو آج سے آٹھ نو برس قبل تک ہم پاکستان میں رہنے والوں کو پوری طرح سمجھ میں نہیں آتا تھا۔ اس وقت بدیش سے آنے والی توانائی کے بحران کی خبروں کو ہم کچھ ناسمجھی کے انداز میں پڑھا کرتے تھے اور ان کی سنگینی دماغ پر واضح نہیں ہوسکتی تھی۔آج اس کی دہشت سے کیسے واقف ہوگئے ہیں۔
Apr
2
2008
بنتِ حوا ہوا کرے کوئی
میرے درد کی دوا کرے کوئی
یونہی صبح چلتے چلتے یہ ترمیم شدہ مصرعہ ذہن میں آگیا۔
Mar
14
2008
ملک میں بجلی کی پیداوار کی موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے اس سال امید کی جا رہی ہے گرمیوں میں بجلی ‘جانے’ کا مسئلہ نہیں رہے گا، نہ ہی کسی علاقے میں لوڈ شیڈنگ کی خبریں شائع ہوں گی کیونکہ بجلی دن میں صرف ایک آدھ گھنٹے کے لیے آئے گی اور خبر یوں [...]
Mar
3
2008
پاکستان میں 35 برس تک جیل کاٹنے والے ایک بھارتی کو پیر کے روز رہا کردیا گیا۔ ان کی رہائی پر میڈیا میں سرخیاں لگائی جا رہی ہیں ’’پینتیس برس بعد کشمیر آزاد‘‘۔
امرتسر پولیس کے سپاہی کشمیر سنگھ کو ان کے ایک ساتھی سمیت 1973 میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اب جب وہ [...]
Feb
24
2008
رومانس ناول پڑھنا خواتین اور لڑکیوں کی بہت پرانی لت ہے۔ ایسے ناول لکھنے کی بیماری بھی کچھ کم سنگین نہیں۔ لیکن رومانس ناولوں کے پیچھے چھپے انہیں لکھنے والیوں کے حالات کیا ہیں۔
Feb
13
2008
ویلنٹائن ڈے کیا صرف ایک عظیم سینٹ کی یادگار میں منایا جاتا ہے یا چرچ نے خود اس روایت کو فروغ دیا۔ کچھ کاروباری پہلو بھی تو ہیں۔
Feb
9
2008
اسلم بھائی بس چند ماہ قبل تک بہت شائستہ، نفیس اور ہر قسم کی برائیوں سے پاک انسان تھے جن کی اپنے اردگرد کے لوگوں میں بڑی عزت تھی۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی بہت صاف ستھرے انداز میں گزاری، ملازمت اور گھر پر توجہ، اپنے کام میں ماہر، وہ طویل عرصے سے مختلف اخبارات [...]


