Archive for the 'Blogging' Category
Sep
1
2008
ورڈ پریس کی نئی سریز کو شروع ہوئے عرصہ ہو چکا ہے لیکن میں تاحال پرانے ورژن سے چپکا ہوا تھا۔ وجہ : ایک مرتبہ گھر پر ٹیسٹنگ کے لیے بنانے گئے سرور پر انسٹال کیا تو ورڈ پریس 2.5 نے میرے پرما لنکس کا ستیا ناس کردیا۔
چونکہ میری ترجیح پوسٹ کے عنوان والا پرمالنک [...]
Apr
6
2008
میں نے اپنے بلاگ کیلئے خود تھیم تیار کی ہے جس کی بدولت بلاگ کا صفحہ اول (ہوم پیج) میگزین کی شکل میں آگیا ہے جبکہ سائیٹ کو بلاگ کی شکل میں دکھانے کے لیے بھی ایک صفحہ بلاگ کے عنوان سے موجود ہے۔
Mar
23
2008
پرکشش انداز بیاں میں بلاگ لکھنے اور اس پر تبصرے حاصل کرنے سے متعلق ایک بحث معاصربلاگرز میں چھڑی ہے۔ پہلے شاکرنے نئے بلاگر خرم شہزاد کے شکوے کے جواب میں ایک عمدہ اور حقیقت پسندانہ تحریر لکھی۔ اس کے بعد جہانزیب نے بعض دیگر پہلوؤں کا احاطہ اپنے ’’مفت مشوروں‘‘ میں کیا۔ لیکن ایک [...]
Feb
27
2008
ونڈوز لائیو رائٹر
ونڈوز لائیو رائٹر جتنا خوبصورت سافٹ ویئر ہے اس کی انسٹالیشن اتنا ہی بڑا سر درد ہے۔ اس نہایت عمدہ بلاگ کلائنٹ کے تعارف اور خوبیاں گنوانے کا کام ساجد اقبال اپنی ایک تحریر میں کر چکے ہیں۔ایک آدھ خوبی جو رہ گئی ہے اس کا ذکر ذیل میں مل جائے گا لیکن [...]
Feb
25
2008
Do you blog in more than one languages, which demand a completely different layout style for either of them and you have to setup two blog to cope with layout clashes. Then modify your theme to show both languages correctly, with the help of this tutorial.
Feb
18
2008
بلاگ اگرچہ محض ڈائری ہی سمجھتے جاتے ہیں لیکن تقریباً ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا بلاگ کسی پیشہ ورانہ ویب سائیٹ کی طرح دکھائی دے اور اس کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو اپنی طرف کھینچے۔ کیا آپ کے من میں بھی ایسی کوئی خواہش دبی ہے یا مچل رہی ہے۔ توبلاگ کو خوبصورت بنانے کا ایک اہم قدم اٹھائیے۔
Aug
26
2007
I am planning to write a guidline on how to setup a wordpress blog with free hosting site. The guideline would include:
1. registration process for a freely hosted webspace at a website, such as www.ueuo.com.
2. downloading and installation of Wordpress.
3. adding plugins and themes to Wordpress and customizing it.
4. enabling your visitors to [...]
Aug
24
2007
This is my first post at my new blog here. Previously I held a blog at the blogsome.com.
They people allow a lot of customization of their themes, via smarty-tags but it was not enough for me. I wanted a full control over themes and plugins and no free blog hosting service provide this facility, [...]


