Archive for August, 2008

قبائلی علاقوں میں آپریشن روکنے کا اعلان، زرداری حتمی امیدوار،چار ججوں نے حلف اٹھا لیا۔

ملک اندر یا عالمی سطح پر جب بھی کوئی بڑا واقعہ ہوتا ہے نیوزروم میں خبروں کا ریلہ آجاتا ہے اور پھر کئی گھنٹے تک کسی کو سر اٹھانے کی فرصت نہیں‌ ملتی۔ یہ بڑا واقعہ خواہ عام انتخابات ہوں، حکومت سازی کا کوئی اہم مرحلہ یا کسی کی موت۔
لیکن خبروں کے اس ریلے سے [...]

واہ کینٹ‌ میں‌ جمعرات کی دوپہر جب آرڈیننس فیکٹریز کے گیٹس پر دو خودکش دھماکے ہوئے تو میرے بڑے ماموں ان دونوں دھماکوں کے مقامات کے درمیان میں تھے۔ پہلا دھماکہ ان کے عقب میں ہوا اور دوسرا چند سیکنڈ بعد سامنے۔ ان کا محفوظ رہنا اللہ کا خاص کرم ہے۔
ماموں واہ فیکٹری میں ہی [...]

A suicide bomber detonated his explosive near a police contingent in Lahore on Wednesdy night, killing seven people including 2 policemen. The bombing came as Lahoris were just about to begin the Independence Day celebrations.

امریکہ میں جنگ گروپ کی نمائندگی کرنے والے سینئر پاکستانی صحافی نیرزیدی کی ”ٹین سیکس” کے الزام میں مبینہ گرفتاری کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیر زیدی نے جیل سے 14صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنی گرفتاری کا پس منظر بیان کیا ہے۔

Al Qaeda’s operational commander for Afghanistan Mustafa Bin Abu Yazid has been killed in Bajur tribal region of Pakistna, a private run TV channel reported on Monday night.
The Aaj TV said Mustafa Bin Abu Yazid also known as Saeed Al Misari died when Pakistani fighter jets bombed the Loe Sam area of Bajur on 8th august. It [...]

پرویز مشرف کا مواخذہ ہورہاہے، کیوں ہو رہا ہے؟ مسلم لیگ (ق) کہتی ہے صدر نے اسمبلیاں توڑیں تو اس اقدام کی حمایت نہیں کرے گی، کیوں بھئی اچانک اصول پرستی کیسے یاد آگئی؟ یہ ماجرا ہے کیا! کچھ وقت پہلے تک تو پیپلز پارٹی کو لگتا تھا کہ مواخذہ سے ملک غیرمستحکم ہوسکتا ہے، [...]

اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں بدھ کو پیپلز پارٹی کے شریک ڈی فیکٹوچیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں‌نواز شریف کے درمیان جب مذاکرات جاری تھے، عین اس وقت ایک نوٹیفکیشن جاری ہوا جس کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ کے معزول ججوں میں سے 8کو دوبارہ مقرر کرنے کا حکم شامل تھا۔
اس نوٹیفکیشن کی [...]

برطانیہ کے شہر برائٹن میں ایک تیرہ سال لڑکا کیلون آج کل دن میں‌ چھ گھنٹے گٹار بجا کر مہینے میں‌لگ بھگ چودہ لاکھ پاکستانی روپے کے برابر رقم کما رہا ہے۔