Archive for June, 2008
Jun
27
2008
قبائلی علاقوں کے بارے میں پچھلے چند روز سے سامنے آنے والی خبریں دیکھنے کے بعد جی چاہتا ہے کہ راشن ذخیرہ کرکے گھر میں بیٹھ جائیں اور گھر بھی بلاسٹ پروف ہونا چاہئے۔ خبریںیہ ہیں کہ حکومت سرحد اور قبائلی علاقوں میں آپریشن کے لیے تُل گئی ہے اور خدشات یہ ہیں اس کا [...]
Jun
20
2008
قومی اسمبلی میں جمعہ کو حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے خوب قہقہے لگائے اور کئی خوبصورت الفاظ دیر تک زیر غور و زیر بحث رہے۔ رائے شماری کرائی جاتی تو لفظ ’’چالو‘‘ یقیناَ سب سے عمدہ قرار پاتا۔ ’’فریادی نظروں‘‘ اور بے چینیوںکا بھی ذکر ہوا
Jun
20
2008
With hiring almost complete for Geo English, a new channel of the Geo Network, Geo’s website sees little improvement on part of it English version. The old verbatim translation from Urdu is gone and replaced by more apprehensible one. There is a flow in the stories now and good use of vocabulary is evident.
Still, the [...]
Jun
18
2008
صدر موملکت پرویز مشرف کو ایک سروے میں دنیا کا سب سے غیر مقبول ترین حکمران قرار دیا گیا ہے۔ ’’سب سے غیر مقبول ترین‘‘ اگرچہ اردو قواعد کے اعتبار سے کچھ غلط جملہ ہے لیکن اس معاملے کی شدت واضح کرنے کے لیے غیر ضروری ہے۔
واشنگٹن میں قائم ورلڈ پبلک اوپینین نامی ادارے کی [...]
Jun
17
2008
ٹیگ ٹیگ کھیلنا بلاگ لکھنے والوں کا پرانا شوق ہے۔ مجھے آج پہلی مرتبہ اس کھیل میں ؒحصہ لینے کا شرف حاصل ہورہا ہے، وہ بھی جہانزیب کی بدولت۔
اس کھیل کا سب سے مشکل مرحلہ مجھے یہ نظر آتا ہے کہ مزید پانچ بلاگرز کون سے ٹیگ کروں۔ اردو بلاگنگ کی دنیا کتنی مختصر ہے [...]
Jun
14
2008
وزیراعظم کی نوجوان مشیر حنا ربانی کھر نے ہفتہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران موجودہ حکومت کی پالیسیوں میں ایک قصیدہ پڑھا۔ جواب میں مسلم لیگ (ق) کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر دونیا عزیز نے حنا ربانی کھر کی پچھلے برس کی تقریر کا متن منگوا کر پڑھ ڈالا، اس تقریر [...]


