Archive for April, 2008
Apr
22
2008
محترمہ بے نظیر بھٹو کے میاں آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف ( میاں + میاں = ؟ ) جو حکومت کر رہے ہیں وہ ہر کچھ دن بعد Kitty Cat Dance شروع کردیتی ہے اور لوگ سوچنے لگتے ہیں کہ کیا حکومت چلے گی یا نہیں۔
Apr
17
2008
’’توانائی کا بحران‘‘ ایک ایسا فقرہ جو آج سے آٹھ نو برس قبل تک ہم پاکستان میں رہنے والوں کو پوری طرح سمجھ میں نہیں آتا تھا۔ اس وقت بدیش سے آنے والی توانائی کے بحران کی خبروں کو ہم کچھ ناسمجھی کے انداز میں پڑھا کرتے تھے اور ان کی سنگینی دماغ پر واضح نہیں ہوسکتی تھی۔آج اس کی دہشت سے کیسے واقف ہوگئے ہیں۔
Apr
11
2008
کراچی میں سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم اور لاہور میں سابق وفاقی وزیر شیر افگن نیازی کی پٹائی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نواز لیگ گروپ اور مسلم لیگ ق متحدہ قومی موومنٹ گروپ الگ الگ سازشی تھیوریز پیش کر رہے ہیں اور ڈھکے چھپے الفاظزمیں ایک دوسرے پر الزامات دھرے جا رہے ہیں لیکن ایک اور سازشی تھیوری یہ ہے کہ دونوں گروپ یا ان کے نصف عناصر مل جل کر یہ سب کروا رہے ہیں تاکہ’’سب کا فائدہ‘‘ ہوسکے۔
Apr
10
2008
لندن کے ایک آکشن ہاؤس نے خانہ کعبہ کی ایک 12ویںصدی کی چابی 92کروڑ پاؤنڈز میں فروخت کی ہے۔
Apr
6
2008
میں نے اپنے بلاگ کیلئے خود تھیم تیار کی ہے جس کی بدولت بلاگ کا صفحہ اول (ہوم پیج) میگزین کی شکل میں آگیا ہے جبکہ سائیٹ کو بلاگ کی شکل میں دکھانے کے لیے بھی ایک صفحہ بلاگ کے عنوان سے موجود ہے۔
Apr
2
2008
بنتِ حوا ہوا کرے کوئی
میرے درد کی دوا کرے کوئی
یونہی صبح چلتے چلتے یہ ترمیم شدہ مصرعہ ذہن میں آگیا۔


